پھل اور سبزیاں

اقسام

پھل اور سبزیاں

واٹر فرنٹ مارکیٹ آپ کو تازہ ترین پھل اور سبزیاں پیش کرتا ہے. چاہے آپ مقامی پیداوار یا غیر ملکی نوعیت کی درآمد شدہ قسمیں ڈھونڈ رہے ہو – یہ سب آپ کو تازہ سبزی اور فروٹ کے سیکشن میں میسر ہوگا۔ مقامی کسانوں اور قومی اور بین الاقوامی ڈلیوری نیٹ ورکوں کے ساتھ واٹر فرنٹ مارکیٹ کے مضبوط تعلقات، پھل اور سبزی کی تازہ فراہمی کی یقیندہانی کراتا ہے ۔ واٹر فرنٹ مارکیٹ میں کولنگ اور وینٹیلیشن کی مثالی معیارنہ صرف ہمیں پھل اور سبزیاں تازہ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے بلکہ غذائی اجزاء کی کمی کی روک تھام اور ضیاع سے بھی بچاتا ہے۔ ہمارے پھل اور سبزیاں تازہ نامیاتی پیداوار کے لئے بھی مشہور ہے اور متحدہ عرب امارات میں کچھ معروف ہوٹل اور ریسٹورانٹ کے برانڈزکے شیف بھی اس مارکیٹ سے خریداری کو ترجیح دیتے ہیں. خواہ وہ بلک خریداری ہو یا تجارتی یا ہفتہ وار گھریلو خریداری یہ سب آپ کوایک جگہ ایک ہی چھت کے نیچے میسر ہے۔ اگر آپ دبیء کے مین شھر میں تازہ پھل اور سبزی کی تلاش میں ہیں،تو واٹر فرنٹ مارکٹ ضرور تشریف لایں