گوشت اور پولٹری

واٹر فرنٹ مارکیٹ متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی گوشت اور پولٹری کی مارکیٹ میں سے ایک ہے. جو مختلف کٹینگ میں تازہ میمنا، گوشت، چکن اور دیگر گوشت کی اشیاء کا وسیع انتخاب پیش کرتا ہے. چاہے وہ گوشت، ساسیج، مائنس، پٹیاں، کباب، کیوب یا سٹرپس یہ سب آپ کو یہاں واٹر فرنٹ مارکیٹ میں دستیاب ہے. ہمارا مقصد تعمیرایک خاص صفائی اور کولنگ کے حصے کی حامل ہے جس کی بدولت گوشت تازہ رہتا ہے اور غذائی اجزاء بھی برقرار رہتی ہیں. گوشت اور پولٹری کے حصےپر فضاء اورہواداربناے گے ہیں اور یہاں مخصوص ionising bars بنای گیء ہیں جو فضاء کو خشگوار رکھنے میں مدد کرتی ہےاور بدبو نہیں آنے دیتی۔ .ان حصوں میں باقاعدگی سے صاف پانی گزارا جاتا ہیے جوصفائی اور حفظان صحت کے اعلی معیار کو برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے. آپ یہاں پر خریداری سے ظرورلکف اندوذ ہوںگے۔